مسجد مسجد یہ نمازیسجدے میں پڑے یہ غازیگردن تو اٹھا کر دیکھیںنظریں تو بچار کر دیکھیںمنبر پر نہیں کوئی ملامسجد میں نہیں کوئی قبلہوہاں اک ٹینک کھڑا ہےاور ٹینک کے منہ میں گن ہےاس دیس میں بڑی گھٹن ہے
Post a Comment
No comments:
Post a Comment